مبشر نذیر پیشے کے لحاظ سے اکاؤنٹنٹ ہیں. آپ نے اندرون ملک اور بیرون ملک کے کئی نامور اداروں میں اپنی خدمات سرانجام دی ہیں. دین سے قریبی رجحان رکھنے کے باعث اس شعبے کی بھی تعلیم حاصل کی اور مطالعہ کیا. دین میں مختلف موضوعات پر تحقیق ان کی خاص دلچسپی کا موضوع رہا ہے. آپ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں.