ادھوری کہانی
ابو یحییٰ کا نیا ناول
- ’جب زندگی شروع ہوگی‘ سے شروع ہونے والی کہانی کا اختتام
- ایک ایسی داستان جو ہر دکھی دل کوامید کی روشنی سے منورکردے گی
- ایک ایسی لڑکی کا قصہ جسے زندگی نے غموں کے سوا کچھ نہ دیا
- ایک ایسے شخص کی حکایت جس نے خدا کے لیے اپنا سب کچھ لٹادیا
- انسان کے ماضی کا وہ بیان جو بہت سے سوالات کا جواب ہے
- جنت کی زندگی کا وہ نقشہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں پڑھا
- نبیوں کی اس جنگ کی تفصیل جو نبیوں کے بغیر لڑی گئی
- وہ کتاب جو ہر قاری کے دل اور دماغ پر ایک ساتھ دستک دے گی
کتاب "ادھوری کہانی” حاصل کریں
- پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔