Take a fresh look at your lifestyle.

نماز کورس

نماز اس دنیا میں انسان کو خدا سے جوڑنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ لیکن اس ذریعے کو ہم اکثر اپنی کم علمی اور بے توجہی سے پوری طرح استعمال نہیں کرپاتے۔نماز کورس کا مقصد یہ ہے کہ اس اہم ترین دینی عبادت اور مطالبے کو اس طرح بیان کیا جائے جس میں کورس کے شرکا نہ صرف قرآن،سنت اور حدیث کی روشنی میں نماز کی اہمیت ، احکام اور طریقے کو پوری طرح سمجھ لیں بلکہ اس عبادت کے ذریعے سے اپنے مالک کا قرب حاصل کرکے خود کو اس کے انعام اور رضا کا مستحق بنالیں۔