Take a fresh look at your lifestyle.

رحمتوں کے سائے میں

روزے کی حقیقی روح پیدا کرنے والے مضامین

روزے کی عبادت کو زندہ عبادت بنا دینے والی تحریریں

رمضان کے لیے بہترین تحفہ

کتاب سے اقتباس:

روزہ بندگی و اطاعت کی ماں ہےجس کے بطن سے تقویٰ جیسی صفت پھوٹنی چاہیے جو ہر نیکی کی جڑ ہے۔ مگر ہمارا روزہ ، ہماری دیگر عبادت کی طرح بنجر رہ جاتا ہے۔
۔
ابویحییٰ

کتاب "رحمتوں کے سائے میں” حاصل کریں

  • پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
  • اگر آپ "رحمتوں کے سائے میں” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔