Take a fresh look at your lifestyle.

قرآن کا مطلوب انسان

  • قرآن مجید پرمبنی اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام
  • اللہ تعالیٰ ہمیں کیسا دیکھنا چاہتے ہیں
  • وہ کن لوگوں کو جنت عطا کریں گے
  • کون سے اعمال انہیں ناراض کردیتے ہیں
  • ان کی پسند اور ناپسند کا راستہ کیا ہے
  • اللہ تعالیٰ کی مرضی ان کے اپنے الفاظ میں جاننے کا منفرد ذریعہ
  • احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے مزین اخلاق نبوی کا قرآنی نمونہ
  • ابو یحییٰ کی ایک منفرد تصنیف

 

کتاب "قرآن کا مطلوب انسان” حاصل کریں

 

  • پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
  • اگر آپ "قرآن کا مطلوب انسان” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔
  • انذار کی تمام کتابیں تجارتی پہلو سے بہت منفعت بخش ہیں لیکن دعوتِ دین کے جذبے سے یہاں فری ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھ دی گئی ہیں، لیکن دعوتِ دین کے اس کام کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اس تعاون کے لیے آپ کم سے کم رقم بھی Donations یا عطیہ دے کر اپنے لیے آخرت کے اجر کا سامان کر سکتے ہیں.