Take a fresh look at your lifestyle.

خدا بول رہا ہے

  • جب زندگی شروع ہوگی کی کہانی کا ایک نیا پہلو
  • جنت میں عبداللہ کی اپنے والدین سے ملاقات کی روداد
  • عظمتِ ​قرآن کا بیان، ایک منفرد ناول کی شکل میں
  • ایک باوفا شخص کے اوراق حیات جس کی دنیا لٹ گئی تھی
  • ایک نوعمر لڑکی کی داستان جو دنیا کو اپنی جنت بنانا چاہتی تھی
  • قرآن کی تاثیر کا بیان جس نے ان دونوں کی زندگیاں بدل کر رکھ دیں
  • ​ قرآن کی دعوت کو سمجھنے اور سمجھانے کا انوکھا انداز
  • وہ کہانی جس کا اختتام جانتے ہوئے بھی آپ اسے ختم کیے بنا نہیں رہ سکتے
  • ایک اچھوتے اور منفرد انداز میں قرآن مجید کا تعارف

کتاب "خدا بول رہا ہے” حاصل کیجیے

  • پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
  • کتاب mp3 آڈیو شکل میں بھی دستیاب ہے، آپ اسے آن لائن سن سکتے ہیں یا اسے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں. ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے، "آڈیو کتاب سنیں” بٹن پر کلک کریں. ایک نئی ونڈو / ٹیب کھل جائے گی. اس صفحے پر کہیں بھی ‘دائیں کلک کریں’ اور اپنے کمپیوٹر پر اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Save As کو منتخب کریں.
  • "خدا بول رہا ہے” ہمارے Youtube چینل پر بھی دستیاب ہے. یو ٹیوب پر کتاب سننے کے لئے، "یو ٹیوب پر سنیں” کے بٹن پر کلک کریں.