کھول آنکھ زمیں دیکھ
مصنف: ابویحییٰ
- مغرب اور مشرق کے سات اہم ممالک کا سفرنامہ
- کینیڈا اور امریکہ کی زندگی کا تفصیلی جائزہ
- مکہ، مدینہ کی مقدس سرزمین اور سعودی عرب کا احوال
- سری لنکا، تھائی لینڈ، ملائیشا اور سنگاپور کی زندگی کا نقشہ
- مغرب اور مشرق کے ممالک کا تقابل اور اسلام کی علمی برتری کا بیان
- مغربی تہذیب کی کمزوریوں اور نظام کی خوبیوں کا بےلاگ جائزہ
- سات ممالک کے اہم قابل دید مقامات کی دلچسپ منظر کشی
- سفرنامے کے اسلوب میں لکھی گئی ایک اہم فکری کتاب
کتاب "کھول آنکھ زمیں دیکھ” حاصل کریں
- پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
- اگر آپ "کھول آنکھ زمیں دیکھ” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔