Take a fresh look at your lifestyle.

جب زندگی شروع ہوگی

  • ایک ایسی کتاب جس نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا
  • ایک ایسی تحریر جسے لاکھوں لوگوں نے پڑھا
  • ایک ایسی تحریر جس نے بہت سی زندگیاں بدل دیں
  • ایک ایسی تحریر جو اب ایک تحریک بن چکی ہے
  • آنے والی دنیا اور نئی زندگی کا جامع نقشہ ایک دلچسپ ناول کی شکل میں
  • ایک ایسی تحریر جو اللہ اور اس کی ملاقات پر آپ کا یقین تازہ کردے گی
  • علم و ادب کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تصنیف

کتاب "جب زندگی شروع ہوگی” حاصل کیجیے

  • پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
  • اگر آپ "جب زندگی شروع ہوگی” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔
  • کتاب mp3 آڈیو شکل میں بھی دستیاب ہے، آپ اسے آن لائن سن سکتے ہیں یا اسے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں. ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے، "آڈیو کتاب سنیں” بٹن پر کلک کریں. ایک نئی ونڈو / ٹیب کھل جائے گی. اس صفحے پر کہیں بھی ‘دائیں کلک کریں’ اور اپنے کمپیوٹر پر اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Save As کو منتخب کریں.
  • "جب زندگی شروع ہوگی” ہمارے Youtube چینل پر بھی دستیاب ہے. یو ٹیوب پر کتاب سننے کے لئے، "یو ٹیوب پر سنیں” کے بٹن پر کلک کریں.
  • انذار کی تمام کتابیں تجارتی پہلو سے بہت منفعت بخش ہیں لیکن دعوتِ دین کے جذبے سے یہاں فری ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھ دی گئی ہیں، لیکن دعوتِ دین کے اس کام کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اس تعاون کے لیے آپ کم سے کم رقم بھی Donations یا عطیہ دے کر اپنے لیے آخرت کے اجر کا سامان کر سکتے ہیں.