Take a fresh look at your lifestyle.

بس یہی دل

  • دل کو چھولینے والے مضامین
  • ذہن کو روشن کردینے والی تحریریں
  • آنکھو ں کو نم کردینے والے الفاظ
  • ابو یحییٰ کے قلم سے نکلے ہوئے وہ مضامین جو ایمان و اخلاق کی اسلامی دعوت کا بھرپور اور موثر بیان ہیں۔
  • دلنشین اسلوب میں لکھی گئی ایسی تحریریں جنھیں پڑھ کر آپ دل کے دروازے پر ایمان کی دستک سن سکیں گے۔

کتاب "بس یہی دل” حاصل کریں

  • پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔
  • اگر آپ "بس یہی دل” کی الیکٹرانک کاپی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم نیچے دیے گئے "کتاب ڈاؤن لوڈ کریں” کے بٹن پر کلک کریں۔