Take a fresh look at your lifestyle.

بندگی کے سو رنگ

کتاب "بندگی کے سو رنگ” کا ہر مضمون وہ زاویہ نظر دیتا ہے جو ایک بندہ مومن سے اس کے مالک کو مطلوب ہے۔چاہے اس کا تعلق زندگی کے فکری پہلو سے ہو یا عملی پہلو سے۔بندگی کی سوچ مومن کی فکر وعمل کے ہر رنگ کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ بندے کو آمادہ کرتی ہے کہ وہ زندگی کے ہر رنگ کو مالک کے بنائے ہوئے کینو س (canvas) کے پس منظر میں دیکھے۔
اس طالب علم کو یقین ہے کہ اس کتاب کے مطالعے کے بعد آپ کی زندگی بندگی کے رنگوں میں انشاء اللہ رنگ جائے گی۔ یہی اس کتاب کا مقصد تصنیف ہے۔

کتاب "بندگی کے سو رنگ” حاصل کریں

  • پوری دنیا میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لیے ذیل میں ‘کتاب آرڈر کریں’ کے بٹن پر کلک کریں۔