The video answers the question on why we have been brought in this World and what our life goals should be in light of Quran. It describes it through summary of Surah Asar, i.e. Faith, Good Deeds (Rights of Allah, Right of other people and Chastity) and counsel each other.

ابویحییٰ ایک پاکستانی اسکالراور مصنف ہیں ۔ آپ اسلامک اسٹڈیزاور کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ماسٹرز اور سوشل سائنسز میں ایم فل ہیں۔ اس کے علاوہ دعوت دین کے موضوع پران کا پی ایچ ڈی مقالہ زیر تصنیف ہے۔ آپ کی ڈیڑھ درجن سے زیادہ تصانیف ہیں جو لاکھوں کی تعداد میں شائع ہوچکی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ معروف کتاب ’’جب زندگی شروع ہوگی‘‘ ہے جو اردو زبان کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتابوں میں سے ایک ہے۔ آپ دعوت و اصلاح کا کام کرتے ہیں۔ "انذار" کے بانی اور ماہنامہ "انذار" کے مدیر ہیں۔ اس کے علاوہ کئی برس تک درس قرآن مجید دیتے رہے ہیں۔
Next Post