Take a fresh look at your lifestyle.

اللہ کے ساتھ مذاق کی نسبت ۔ ابویحییٰ

سوال: کیا اللہ کے ساتھ کوئی مذاق منسوب کیا جاسکتا ہے، جیسے اللہ مسکرائے؟ (ذیشان شمیم)

جواب: اللہ تعالیٰ کی بارگاہ ادب کی بارگاہ ہے۔ مذاق میں اس کا ایک امکان پایا جاتا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی اس بارگاہ کا ادب مجروح ہوجائے۔ اس لیے اس سے احتراز کرنا چاہیے۔